کھانا چباکر کھانے سے انسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے: ماہرین
ٹوکیو(نیٹ نیوز) کھانے کو آرام و آہستہ چبا کر کھانا موٹاپے سے بچانے سمیت ہارٹ اٹیک، فالج اور دیگر امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ بات جاپان میں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ بہت تیزی سے غذا کو کھانا بلڈ شوگر کو بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔