پیرس:ایفل ٹاور میں تیسری سالانہ سیڑھیاں چڑھنے کی ریس

پیرس:ایفل ٹاور میں تیسری سالانہ سیڑھیاں چڑھنے کی ریس

پیرس (نیٹ نیوز) پیرس کے مشہورو معروف ایفل ٹاور میں تیسری سالانہ ورٹیکل ریس کا انعقاد ہوا،مقابلے میں دنیا بھر سے100 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔پیرس کے 2 سواناسی میٹراونچے ایفل ٹاور کی ایک ہزار6 سو 65 سیڑھیاں تیزی سے چڑھنا آسان کام نہیں ، دنیا بھر سے 120اسٹیئر رنرز نے ورٹیکل ریس میں حصہ لیا۔