ہری پور کے مدرسے پر چھاپہ، گلگت جیل سے فرار قیدی سمیت 2 افراد گرفتار

ہری پور (نوائے وقت رپورٹ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہری پور کے ایک مدرسے پر چھاپہ مار کر گلگت جیل سے فرار قیدی سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔