ہرنائی : شاہرگ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2 بھائی کان کن جاں بحق

ہرنائی (آن لائن) ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2 کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں۔  جاں بحق ہونے والے دونوں  بھائی اور سوات کے رہائشی ہیں۔