ٹیکنالوجی کا سفر تیز، جدید ترین اشیا بھی متروک ہونے لگیں: رپورٹ

ٹیکنالوجی کا سفر تیز، جدید ترین اشیا بھی متروک ہونے لگیں: رپورٹ

لندن (بی بی سی اردو) برطانیہ میں قومی اعداد و شمار کے ادارے آفس آف نیشنل سٹیٹسٹکس کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کی دوڑ اتنی تیز ہوتی جا رہی ہے کہ کل کی جدید ترین اشیا آج بے کار ہو جاتی ہیں۔ افراط زر کا جائزہ لینے والا ادارہ اب اسے اپنے جائزوں میں شامل نہیں کرتا۔ٹیکنالوجی ماہر پال ڈیویس کہتے ہیں اس میں حیرت کی بات نہیں۔