نوجوان کا خونخوار مگرمچھ کو خوراک کھلانے کا خطرناک انداز

نوجوان کا خونخوار مگرمچھ کو خوراک کھلانے کا خطرناک انداز

نیویارک (نیٹ نیوز) یوں تو لوگ خونخوار جانوروں سے دور رہنے میں ہی عافیت محسوس کرتے ہیں لیکن یہ نوجوان اس سوچ پر یقین نہیں رکھتا۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے خونخوار مگرمچھ کو رام کرنے کے لئے مچھلیوں کا سہارا لیا اور اسے خوراک کھلاتا ہوا دوستی کی پینگیں بڑھانے لگا۔