ننھی بلی نے کتے کو بہترین دوست بنا لیا

ننھی بلی نے کتے کو بہترین دوست بنا لیا

نیویارک (نیٹ نیوز) عام طور پر کتے بلیوں کی ازلی دشمنی کے نت نئے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور جہاں بھی بلی اور کتے کا سامنا ہوتا ہے دونوں کے درمیان لڑائی ہونا لازمی ہو جاتا ہے۔ اس تصویر میں یہ کتا اور بی مانو روایتی دشمن ہونے کے باوجود گہرے دوست بن گئے ہیں۔