خاتون تیراک نے دریائی بچھڑے کو دوست بنا لیا

خاتون تیراک نے دریائی بچھڑے کو دوست بنا لیا

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ سے تعلق رکھنے والی ریکانامی نوجوان خاتون تیراک زیر سمندر تیراکی کیلئے گئی تو وہاں اسے ایک دریائی بچھڑا اچھے موڈ میں نظر آ گیا خاتون تیراک نے بھی موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور چند ہی لمحوں میں دریائی بچھڑے کو اپنا بہترین دوست بنا ڈالا۔