بازوﺅں سے محروم شخص پیروں سے سنوکر کھیلنے لگا

بازوﺅں سے محروم شخص پیروں سے سنوکر کھیلنے لگا

نیویارک (نیٹ نیوز) قدرت جب انسان کو کوئی محرومی دیتی ہے تو دوسری جانب اسے کسی قدرتی صلاحیت سے بھی سرفراز کر دیتی ہے۔ اس کی بہترین مثال ایک ایسا شخص ہے جو بلند حوصلے اور ہمت کا نمونہ بن گیا ہے۔ یہ امریکی شخص اپنے دونوں بازوﺅں سے محروم ہے لیکن اس کے باوجود بہترین سنوکر پلیئر ہے۔