گولی چلانے کا حکم نہیں دیا، طاہرالقادری اور عمران مناظرہ کر لیں: رانا ثناء

 گولی چلانے کا حکم نہیں دیا، طاہرالقادری اور عمران مناظرہ کر لیں: رانا ثناء

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے ڈاکٹر طاہرالقادری اور عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حلف اٹھانے کو تیار ہوں کہ گولی چلانے کا حکم نہیں دیا، جھوٹے پر خدا کی لعنت ہو۔