لندن میں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کا آغاز Jan 20, 2018 6:59 AM, January 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (نیٹ نیوز) لندن میں برطانیہ کی سب سے بڑے لائٹ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان نے اس رنگا رنگ میلے کا افتتاح کیا، جس سے لطف اندوز ہونے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+