چینی لڑکی کا ہاتھ سے اینٹیں توڑنے کا مظاہرہ Jan 20, 2018 6:59 AM, January 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بیجنگ (نیٹ نیوز) ہاتھ ہے یا ہتھوڑا، چینی لڑکی نے اپنے ہاتھ سے اینٹیں توڑنے کا ایسا حیرت انگیز مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ اس دوران نہ ہی مارشل آرٹ کی ماہر لڑکی کا ہاتھ ٹوٹا نہ ہی زخمی ہوا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+