چین میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی پہلی مونو ریل
بیجنگ (نیٹ نیوز) سینٹرل چین کے علاقے’ننگزیا ہوی‘میں اپنی نوعیت کی ایک انوکھی ٹرین کا افتتاح کیا گیا ہے جو نہ صرف سنگل لائن ہے بلکہ آٹومیٹک بھی ہے۔ ’یونگوئی‘ نامی 4 میٹر کی اس پہلی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی مونو ٹرین کی رفتار 80 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔