پیرو: خاتون کی گردن میں دھنسی لوہے کی سلاخ نکال دی گئی
پیرو (نیٹ نیوز) اگر زندگی ہو تو موت بھی ٹل جاتی ہے، جنوبی امریکo کے ملک پیرو میں خاتون کی گردن سے دل تک لوہے کی سلاخ دھنس گئی جسے آپریشن کر کے نکال دیا گیا۔ پیرو کے شہر کایامارکا کی ورجینیا پیٹریشیا گلاردو دیاز اپنی پوتی کو بچاتے ہوئے گر گئیں اور لوہے کی ایک سلاخ ان کی گردن سے دھنس کر دل تک پہنچ گئی تھی۔