روس میں تیار کیا گیا الٹا گھر جس کی چھت نیچے اور فرش اوپر ہے

روس میں تیار کیا گیا الٹا گھر جس  کی چھت نیچے اور فرش اوپر ہے

ماسکو (نیٹ نیوز) روس میں سب کی توجہ کا مرکز بننے والا یہ الٹا گھر کسی زلزلے یا تباہی کے نتیجے میں اس حال تک نہں پہنچا بلکہ یہ فنکاروں کی جدت کا نمونہ ہے۔ اس گھر کی چھت نیچے اور فرش اوپر کی جانب محسوس ہوتا ہے۔