روسی نوجوان کا برف پگھلانے کا انوکھا انداز

روسی نوجوان کا برف پگھلانے کا انوکھا انداز

ماسکو (نیٹ نیوز) ایک روسی نوجوانوں نے جمی ہوئی برف پگھلانے کا ایسا انوکھا انداز اپنایا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ جیسے ہی برف کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈالا گویا بھونچال ہی آ گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ابلتا ہوا پانی پورے کچن میں پھیل گیا۔