رنگ برنگی برف کی اینٹوں سے تعمیر کردہ قلعہ

رنگ برنگی برف کی اینٹوں سے تعمیر کردہ  قلعہ

اونٹاریو (نیٹ نیوز) اونٹاریو کے رہائشی نے منفی 25 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں جوتوں کے ڈبوں میں پانی میں رنگین پائوڈر ملا کر اسے جما دیا اور جب وہ جم کر اینٹ میں تبدیل ہو گیا تو ان رنگ برنگی اینٹوں سے  ایک دلکش قلعہ تعمیر کر ڈالا۔