رسی پھلانگنے کا شوقین کتا

رسی پھلانگنے کا شوقین کتا

نیویارک (نیٹ نیوز) رسی پھلانگتے ہوئے کھیل کود میں مصروف بچے تو آپ نے دیکھے ہونگے لیکن اب ذرا اس دلچسپ کتے سے بھی مل لیجئے جو مہارت سے رسی پھلانگنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔