ذرا سی غفلت سے کرین کھائی کے اندرجاگری

ذرا سی غفلت سے کرین کھائی کے اندرجاگری

نیویارک (نیٹ نیوز)ذرا سی غفلت کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ ترکی میں پیش آنے والا یہ واقعہ جس میں ہیوی مشین آپریٹر کی ذرا سی غلطی سے کرین پہاڑی سے پھسلتی ہوئی نیچے گہری کھائی میں جاگری۔