دونوں بازوئوں سے محروم باہمت کار ڈرائیور

دونوں بازوئوں سے محروم باہمت کار ڈرائیور

وارسا (نیٹ نیوز) پولینڈ سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ برٹیک اوسنولوسکی پانچ سال قبل ایک حادثے میں دونوں بازوئوں سے محروم ہو گیا۔ اس باہمت نوجوان نے اسکے کے باوجود کار ڈرائیونگ میں مہارت حاصل کر لی ہے۔