اسپغول بلڈ پریشر اور دیگر بیماریوں سے بچاﺅ میں معاون ہے: طبی ماہرین
اسلام آباد (اے پی پی) ماہرین نے کہا سپغول بلڈ پریشر ، پیچس ، گرمی کے بخار ، سینہ ، زبان اور حلق کی بیماریوں کے حوالے سے انتہائی پر اثر ثابت ہوتا ہے۔ کیرا ، نزلہ ، نظر کی کمزوری ، ناک سے پانی کا بہنا ، الرجی سمیت دیگر مختلف امراض میں اسپغول کے استعمال سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔