انوکھا ہوٹل جہاں آپکوملے سواری پرانے ماڈل کی رولز رائس کی
برلن( نیٹ نیوز)نِت نئی کاروں کی سواری کے دیوانے تو دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں ۔ ایسے ہی دیوانوں کے لئے بنایا گیا ہے جرمنی میں انوکھاہوٹل جہاں کرسیوں کے بجائے مختلف کاروں میں بیٹھ کر کھانے کا لطف اڑایا جاتا ہے۔اس ریسٹورنٹ میں مختلف ما ڈلز کی حقیقی گا ڑیو ں کو رکھا گیا ہے ۔