کوئٹہ: ایف سی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا، ایک اہلکار زخمی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) آواران میں ایف سی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ سرچ آپریشن کے دوران ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔