پشاور: مانیٹرنگ افسر کا سپیکر صوبائی اسمبلی سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم

پشاور (نوائے وقت نیوز) ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر پشاور شبیر خان نے سپیکر خیبر پی کے سے سرکاری گاڑیاں واپسی لینے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے کرامت اللہ چغرمئی کو سرکاری وسائل واپس دینے کا نوٹس جاری کر دیا۔