ملتان: نادرا کے ملازم کے گھر چھاپہ سینکڑوں شناختی کارڈز برآمد

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں نادرا کے ملازم کے گھر پر چھاپہ مار کر سینکڑوں شناختی کارڈز اور اہم سرکاری دستاویزات برآمد کر لی گئیں۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔