شہباز شریف نے وزیر علی بھٹی کو حلقہ پی پی 161 کی انتخابی مہم کا انچارج بنا دیا

مانگا منڈی (نامہ نگار) ابق ایم این اے و مسلم لیگی رہنما وزیر علی بھٹی ایڈووکیٹ، محمد رفیق بھٹی اور میجر (ر) اعجاز محمود بھٹی نے الیکشن کے حوالہ سے سابق وزیراعلی اور امیدوار صوبائی حلقہ 161 میاں شہباز شریف سے ان کے فارم جاتی عمرہ میں ملاقات کی۔ شہباز شریف نے وزیر علی بھٹی کو حلقہ 161 کا الیکشن کمپین انچارج بنا دیا۔