اب آپ کا سمارٹ فون اصلی اور جعلی برینڈز کو پہچان سکے گا
لندن(نیٹ نیوز)امریکی کمپنی پورٹیبل نے ”اینٹروپی سکینز“ متعارف کروایا ہے جو نقلی اور اصلی برانڈز کی چیزوں میں فرق کرنے کی مہارت رکھتا ہے۔ نیٹروپی اسکینر ڈیوائس کے بارے میں بتایا کہ یہ ایک ایسی مشین ہے جس میں پروڈکٹ نمبر، رنگ، ڈیزائن، ٹوپولوجی اور چھوٹے سے چھوٹے برینڈ کے لوگو کو تصویر کو شناخت کرنے کی سہولت موجود ہے۔، اینٹروپی سکینر کو استعمال کرنے کے لئے اس کو سمارٹ فون سے کنیکٹ کریں اور اس کی ایپ ڈاﺅن لوڈ کریں، یہ ڈیوائس تمام برینڈز کے بیگ، بٹوے وغیرہ کی تصاویر اور پروڈکٹ نمبر ہائی کوالٹی حاصل کرلے گی۔