ویڈیو گیم جی ٹی اے گرینڈ تھیفٹ آٹوکا پانچواں حصہ ریلیز

 ویڈیو گیم جی ٹی اے گرینڈ تھیفٹ آٹوکا پانچواں حصہ ریلیز

نیویارک (نیٹ نیوز) بچوں اور بڑوں سمیت ہر عمر کے افراد میں مقبول ویڈیو گیم گرینڈ تھیفٹ آٹو کا پانچواں حصہ مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔جی ٹی اے سیریز کی اس نئی گیم میں لاس اینجلس کے شہر کا نقشہ کھینچا گیا ہے جس میں بہت نئی چیزیں شامل کی گئی ہیں۔