انوکھا سمعی و بصری آرٹ ورک

 انوکھا سمعی و بصری آرٹ ورک

بیلجیئم (نیٹ نیوز) بیلجیئم کے ایک آرٹسٹ نے انوکھاسیلنڈر نما چیمبر تیار کر لیا ہے جس میں موجود شخص اپنے آپ کوطوفانی بگولوں میں گھِراہوا محسوس کرتا ہے۔ اس حیرت انگیز سمعی و بصری آرٹ ورک کی تیاری میں لارنس ملسٹاف نامی آرٹسٹ نے سجاوٹ کیلئے استعمال کیا جانیوالے پولیسٹرین پلاسٹک اورہوا کے شدید دباو¿کی مدد سے مصنوعی ماحولیاتی تبدیلی ڈیزائن کی ہے۔