امریکہ میں6 ہزار936کلو گرام پھلو ں کے سلا د کا عالمی ریکارڈ

 امریکہ میں6 ہزار936کلو گرام پھلو ں کے سلا د کا عالمی ریکارڈ

 نیویارک (نوائے وقت نیوز) امریکی ریاست میسا چوسٹس میں 6 ہزار936کلو گرام پھلو ں کا سلاد تیار کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔ 150مختلف اقسام کے پھلوں پر مشتمل اس انوکھی سلاد کو 369 رضاکاروں نے مل کر تیار کیا ہے جو ناصرف نہایت لذیذ ہے۔