گستاخانہ فلم کے خلاف کامیاب ٹرین مارچ پر حاجی فضل کریم دیگر علماءکو مبارکباد

گستاخانہ فلم کے خلاف کامیاب ٹرین مارچ پر حاجی فضل کریم دیگر علماءکو مبارکباد

لاہور (پ ر) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی، قاری نذیر احمد قادری، قاری رسول بخش چشتی، قاری احمد رضا سیالوی، قاری ممتاز نعیمی دیگر علمائے کرام نے گستاخانہ فلم کے خلاف کامیاب ٹرین مارچ کرنے پر صاحبزادہ فضل کریم، مفتی محمد اقبال چشتی دیگر علمائے کرام کو مبارکباد دی۔