پیپلزپارٹی صوبائی حلقہ پی پی 145 کے سینئر رہنماﺅں کا اجلاس

لاہور (پ ر) پیپلزپارٹی پی پی 145 کے سینئر رہنماﺅں کا اجلاس ز یرصدارت صدر پی پی 145 احسان جاوید چوہان داروغہ والا میں ہوا، جس میں فیاض حسین فیاض فرشتہ صدر یو سی 43، میاں محمد اسد صدر یوسی 44، میاں سیف الرحمن صدر یو سی 41، محمد صدیق جٹ صدر یو سی 39، میاں محمد اشرف صدر یو سی 40 ، زونل رہنماﺅں اور کارکنوں نے آصف علی زرداری شریک چیئرمین، فریال تالپور اور بلاول بھٹو کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا، جس میں میاں منظور احمد وٹو کو صدر اور تنویر اشرف کائرہ کو جنرل سیکرری پنجاب نامزد کیا گیا۔