پنجاب میں ڈاکوﺅں اور چوروں کو کھلی چھٹی ہے: امجد جٹ

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چودھری امجد علی بٹ نے کہا کہ پنجاب میں چوروں اور ڈاکو¶ں کو کھلی چھٹی ہے لاہور اور پنجاب کا کوئی ایسا شہر نہیں جہاں ہر روز لوٹ مار کی درجنوں وارداتیں نہیں ہوتیں آئندہ الیکشن میں عوام پنجاب کے ظالم حکمرانوں سے حساب لیں گے پیپلز پارٹی پنجاب میں ہونیوالے تمام ضمنی انتخابات میں کلین سویپ کریگی انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی پنجاب حکومت نے لاہور اور پنجاب میں عوام کو سہانے خواب دکھانے کے سوا کچھ نہیں کیا جس کی وجہ سے قوم کے سامنے انکا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔