محکمہ ریلویز کیلئے 26بوگیاں آج کراچی پہنچیں گی

کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان ریلویز کے لئے 26بوگیاں لے کر چینی بحری جہاز کونگ کیوسونگ آج کراچی کی بندرگاہ پہنچے گا۔ یہ بوگیاں چین سے درآمد کی جانے والی ریلویز کی بوگیوں میں شامل تھیں۔ جنہیں تاخیر سے پاکستان روانہ کیا گیا ہے۔