بجلی سے چلنے والی تیز ترین کار
نیویارک (نیٹ نیوز)امریکی کمپنی نے 400کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ترین الیکٹر ک کار متعارف کروادی۔ لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے ایک ایونٹ کے دوران پیش کی جانے والی روڈسٹر نامی یہ گاڑی ایک مرتبہ چارج کرنے پر 1ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرسکتی ہے۔