فرانس میں چرچ کی کھدائی، 12ویں صدی کا خزانہ برآمد
پیرس (نیٹ نیوز)فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک سابق چرچ کے نیچے کھدائی کے دوران قیمتی سکے برآمد کر لیے، جن میں سے کچھ کا تعلق اسلامی ممالک سے ہے۔800سال سے مدفون اس خزانے میں چاندی اور سونے کے سکے، انگوٹھیاں اور سونے سے بنے دیگر زیورات شامل ہیں۔