سڑک پار کرتے خاتون سر جنگلے میں پھنسا بیٹھی Nov 19, 2017 6:48 AM, November 19, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بیجنگ (نیٹ نیوز)کہتے ہیں کہ مصیبت کبھی بتا کر نہیں آتی،کہیں بھی اور کسی بھی وقت آسکتی ہے۔چین میں بھی ایسا ہی کچھ ہواجب ایک خاتون سڑک پار کرتے ہوئے اپنا سر جنگلے میں پھنسا بیٹھی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+