گورونانک کے جنم دن کی تقریبات، اکھنڈ پاٹھ کی رسم، بھوگ ڈالا گیا، خالصہ راج کیلئے خصوصی ارداس، پاکستان میں رہنے والے یاتری گھروں کو واپس لوٹ گئے

گورونانک کے جنم دن کی تقریبات، اکھنڈ پاٹھ کی رسم، بھوگ ڈالا گیا، خالصہ راج کیلئے خصوصی ارداس، پاکستان میں رہنے والے یاتری گھروں کو واپس لوٹ گئے

ننکانہ صاحب / گوجرانوالہ (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) گورونانک کے 544ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات اکھنڈ پاٹھ کی رسم ، بھوگ ڈالا گیا دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں سکھ یاتریوں نے خالصہ راج کے لئے خصوصی ارداس (دعا) کی، پاکستانی ہندو اور سکھ یاتری گھروں کو واپس لوٹ گئے۔