گوجرانوالہ: لڑکی کو اغوا کرنیوالے ملزم کے باوردی ساتھی اہلکار کو شہریوں نے ٹھکائی کرکے پولیس کے حوالے کردیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) شہریوں نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرکے فرار ہونیوالے ملزم کے ساتھی باوردی شیر جوان کو ٹھکائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔