کوہلو میں نامعلوم افراد کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار

کوئٹہ (آن لائن) کوہلو میں نامعلوم افراد کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہو گئے ۔