چین: انسانوں کی مدد سے تخلیق کیا گیا سب سے بڑا ویڈیو گیم کنٹرولر

چین: انسانوں کی مدد سے تخلیق  کیا گیا سب سے بڑا ویڈیو گیم کنٹرولر

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں دنیا کا سب سے بڑا ویڈیو گیم کنٹرولر تخلیق کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو گیم کنٹرولر کو تخلیق کرنے کیلئے 260افراد نے سیاہ رنگ کے ملبوسات میں شرکت کی اور کندھے سے کندھا ملاکر کئی منٹ تک ویڈیو گیم کنٹرولر کی شکل بنا کر کھڑے رہے۔