پنڈی میں جید علما، طلبہ کو بیدردی سے دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا، مذمت کرتے ہیں: نائب امیر تحریک طالبان

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) نائب امیر کالعدم تحریک طالبان خالد الحقانی نے کہا ہے کہپنڈی میں جید علما، طلبہ کو بیدردی سے دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ ہم اس واقعہ کی مذمت کرتے ہیں۔ دارالعلوم تعلیم القرآن میں جید علما اور طلبا کو بیدردی سے دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔