ننھی پری برفباری کو دیکھ کر دیوانی ہو گئی

ننھی پری برفباری کو دیکھ کر دیوانی ہو گئی

ماسکو (نیٹ نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک ننھی پری کے ساتھ ننھی منی سی گڑیا پولینہ، گرما گرم پیارے سے پنک لباس میں سر سے پاؤں تک خوب اچھی طرح سے ڈھکی چھپی  اور اسکو جب نظر آئی برف تو  اس پر ننھے منے سے پیروں سے چلنے کی کوشش کرنے لگی۔