مظفرآباد: نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ٹنل بورنگ مشین کا انجینئر اپنے کمرے میں پراسرار طور پر ہلاک، تعلق آسٹریا سے تھا

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا ٹنل بورنگ مشین کا انجینئر اپنے کمرے میں پراسرار طور پر ہلاک۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے انجینئر مسٹر کرد کا تعلق آسٹریا سے تھا۔