طاہر انعام شیخ برطانیہ اور یورپ کے لئے گورنر پنجاب کے میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر

طاہر انعام شیخ برطانیہ اور یورپ کے لئے گورنر پنجاب کے میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر

لاہور (خبرنگار) برطانیہ کے ممتاز صحافی اور پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کے صدر طاہر انعام شیخ کو گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے برطانیہ اور یورپ کے لئے اپنا میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر کردیا ہے۔ طاہر انعام شیخ نے کہا ہے کہ وہ اس اعتماد پر چودھری محمد سرور کے شکر گزار ہیں۔ طاہر انعام شیخ کا تعلق جلالپور جٹاں سے ہے۔