دہشت گردی کا خطرہ، کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر سکیورٹی سخت کردی گئی، بولان میل سے 3 مشتبہ افغانی گرفتار

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر سکیورٹی سخت کردی گئی۔ صوبائی حکومت نے ریلوے سٹیشن پر کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرینوں کی سخت نگرانی جاتی تھی۔ ریلوے پولیس نے ٹرینوں کی نگرانی شروع کردی۔ بولان میل سے تین مشتبہ افغانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔