بر طانوی مو سیقار کے ساتھ ملکر ہاتھی نے اپنی سونڈ سے پیانو بجایا

بر طانوی مو سیقار کے ساتھ ملکر  ہاتھی نے اپنی سونڈ سے پیانو بجایا

بنکاک(نیٹ نیوز)ہم کسی سے کم نہیں ، یہ بات اس ہا تھی پر صا د ق آ تی ہے جس نے ایک ماہر بر طانوی مو سیقار کے ساتھ مل کر پیانو بجایا اور اپنے دیگر ساتھیوں کو بھی جھومنے پر مجبور کر دیا۔یہ مو سیقار تھائی لینڈ کے ایک مقامی چڑیا گھر میں اپنے پیانو کے ہمراہ ہاتھیوں کی محفل میں پہنچ گیا جہاں اس کے ساتھ مل کر ایک ہاتھی نے بھی اپنی سونڈ کی مدد سے پیانو بجاکر سر بکھیر دیئے۔