اٹھارویں صدی کا چینی گل دان 30 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا

اٹھارویں صدی کا چینی گل دان  30 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا

لندن (نیٹ نیوز) لندن میں اٹھارویں صدی کا چینی گل دان 30 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا۔تقریباً 3 سو سال پرانا یہ چینی گلدان 1961 میں نیویارک میں ایک نامعلوم شخص نے خریدا تھا۔ اس کا سابقہ مالک کئی سال تک اسکو عام گلدان کی طرح استعمال کرتا رہا۔