ناروے:شدید سردی میں سنو کائٹنگ کا مقابلہ
اوسلو (نیٹ نیوز) شدید ٹھنڈ اور برف باری کے باعث جہاں ایک طرف معاملات زندگی تھم کر رہ جاتے ہیں وہی ایسے کھلاڑیوں کی بھی کمی نہیں ،جو اس مو سم میں بھی گھر میں بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔ ناروے کے پہاڑی علاقے ’ہوکیلیسٹر‘ میں ایسے ہی منچلوں کے لیے سنو کائٹنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔