چین میں نئے سال کا آغاز، کروڑوں افراد جشن منانے کیلئے گھروں کو روانہ

چین میں نئے سال کا آغاز، کروڑوں افراد جشن منانے کیلئے گھروں کو روانہ

بیجنگ (بی بی سی اردو) چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر جشن منانے کیلئے کروڑوں افراد اپنے اپنے گھروں کا رخ کر رہے ہیں۔ اس سالانہ سفر کو دنیا کی ’سب بڑی سالانہ ہجرت‘ کہا جاتا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی ژنہوا کے مطابق 40 دن کے دوران تقریباً تین ارب بار سفر کیا جائیگا۔ اور اسے ’گولڈن ویک‘ کہا جاتا ہے۔